حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز) آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کی
تےئیسویں برسی کے موقع پر آج اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی
اور نائب
صدر راہول گاندھی نے ویر بھومی پر خراج پیش کیا۔ 21مئی 1991کو آنجہانی وزیر
اعظم راجیو گاندھی کو تمل ناڈو کے Sriperumbudur, میں قتل کر دیا گیا۔